جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن ،18ملزم گرفتار

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک  ڈاؤن ،18ملزم گرفتار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن ''کرائم فری پنجاب ''کے تحت ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف کی ہدایت پر چنیوٹ پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 18ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں