تتلے عالی:بوتیک مالکہ سے درزی کی نا زیبا حرکات

تتلے عالی:بوتیک مالکہ سے  درزی کی نا زیبا حرکات

تتلے عالی(نامہ نگار )بوتیک مالکہ سے نازیبا حرکات،گالی گلوچ کرنے پر درزی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اٹاوہ کی رہائشی خاتون حنا نے سٹی ہاؤسنگ میں بوتیک بنا رکھی ہے قلعہ نوہد سنگھ کے شہباز نے خاتون سے کپڑے سلائی کرنے کیلئے ایڈوانس ایک لاکھ40ہزار وصول کررکھے ہیں لیکن نہ کپڑے سلائی کرکے دیتا ہے اور نہ ہی رقم واپس کرتا ہے ،گزشتہ روز خاتون بازار میں تھی کہ درزی نے دھکے د ئیے ، گالیاں دیں ہاتھا پائی کرتے ہوئے نازیبا حرکات کرتا رہا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں