آتش بازی کا سامان لے جانے والے کو گرفتار کر لیا گیا

آتش بازی کا سامان لے  جانے والے کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں