شادی کاجھانسہ دیتے ہوئے خاتون سے مبینہ زیادتی

شادی کاجھانسہ دیتے ہوئے  خاتون سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی کا دلاسہ دیتے ہوئے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے نورپور کی رہائشی شاہدہ پروین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے شادی کا جھانسہ دے کر اسے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں شادی کرنے سے انکار کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...