پراپرٹی کی خرید و فروخت میں شہری سے لاکھوں کا فراڈ

پراپرٹی کی خرید و فروخت میں شہری سے لاکھوں کا فراڈ

وقاص سے ملزموں نے لاکھوں روپے حاصل کر کے جعلی دستاویزات دیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے کلیم شہید پارک میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے وقاص نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اس سے لاکھوں روپے مادیت کی رقم حاصل کر لی اور اس کے عوض بوگس اور جعلی دستاویزات تیار کرکے فراہم کر دیئے ۔ جس سے اسے بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...