شہری کے گھر کے باہر سے چوری

 شہری کے گھر کے باہر سے چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں حفیظ نامی شہری نے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزم رات کو اس کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کرکے فرار ہوگئے ۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں حفیظ نامی شہری نے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزم رات کو اس کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...