ون وے کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ون وے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے کی خلاف ورزی کرنے اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، جو حادثے کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments