بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والا شہری گرفتار

 بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی  چلانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا، جو مین روڈ پر دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کا باعث بنا ہوا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...