تتلے عالی:بیٹے نے سوتیلی ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

تتلے عالی:بیٹے نے سوتیلی ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

تتلے عالی(نامہ نگار )بیٹے نے سوتیلی ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

نواحی گاؤں مرالی والہ کے نسیم نے بیوی فوت ہونے پر مقدس سے دوسری شادی کرلی، سابق بیوی سے بیٹا عثمان جو شادی شدہ ہے نے سوتیلی ماں کو گالیاں دیں تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...