تتلے عالی:نہر کی پٹری سے مٹی چرانے پر 5افراد کیخلاف مقدمہ
تتلے عالی(نامہ نگار )مٹی چوری نہر پٹری کو برباد کرنے پر 5افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نواحی علاقہ راجباہ نوشہرہ ورکاں بوپڑہ کلاں کے قریب کی 100سے زائد ٹرالیاں مٹی چوری کرکے پٹری کو بربا د کرنے پر سب انجینئر چیانوالی کی رپورٹ پر شہبازمالک ،شبیر، شہباز اسلم ،معیز ،سنی سکنہ گھمن والہ کے کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments