گوجرہ:گھر سے قیمتی سامان دکان سے موبائل چوری

گوجرہ:گھر سے قیمتی سامان دکان سے موبائل چوری

گوجرہ(نمائندہ دنیا )عثمان پارک گوجرہ کے فیصل اکبرکے گھر سے چور تالے توڑ قیمتی گھریلو سامان لے گئے ۔

علاوہ ازیں چوروں نے نیشنل بینک والی گلی کے عبدالولی کی دکان کے کاؤنٹر سے قیمتی موبائل چوری کر لیا۔اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمات درج کر کے چوروں کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...