لوڈر رکشہ 600لٹر ناقص آئل سمیت ضبط ،مقدمہ درج

لوڈر رکشہ 600لٹر ناقص  آئل سمیت ضبط ،مقدمہ درج

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز فوڈ اتھارٹی عظمیٰ شہزادی کی ٹیموں کے ہمراہ مین جی ٹی روڈ پر لوڈر رکشہ کی چیکنگ ،6ڈرموں میں موجود 600لٹر استعمال شدہ آئل سمیت رکشہ ضبط،

تھانہ سبزی منڈی مقدمہ درج کروادیا۔ آئل ڈرموں مالک کے پاس لازم ریکارڈ اور ضروری دستاویزات موجود نہ تھی، ٹیم نے سیمپل لے کر رکشہ آئل سمیت ضبط کر لیا اور بروقت کارروائی کر کے ناقص آئل کی ترسیل ناکام بنادی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...