ٹیوب ویل کے سپیئر پارٹس اورحویلی سے ریڑھاچوری
کامونکے (تحصیل رپورٹر )مختلف وارداتوں میں قیمتی اشیاچوری گئیں۔
گذشتہ رات نواحی گاؤں منہیس کے زمیندار شفقت کے کھیتوں سے ٹیوب ویل کے سپیئر پارٹس جبکہ حبیب پورہ کے عبدالستار کا ریڑھا حویلی سے چوری ہوگیا۔صدر پولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments