خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج ،ملزم گرفتار

خاتون سے مبینہ زیادتی کی  کوشش،مقدمہ درج ،ملزم گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

سمبڑیال کی رہائشی (ک)کنے الزام عائد کیا ہے کہ فاروق نامی شخص اسکے گھر میں زبردستی داخل ہوا ، زیادتی کی کوشش کی جو اس نے مزاحمت کرکے ناکام بنادی۔ پولیس تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...