ڈسکہ :محکمہ جنگلات کے درخت کاٹنے پر 60افراد کیخلاف مقدمہ

 ڈسکہ :محکمہ جنگلات کے درخت  کاٹنے پر 60افراد کیخلاف مقدمہ

ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)محکمہ جنگلات کے درخت چوری کرنے پر 60 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

انسپکٹر فاریسٹ ڈسکہ بلاک کواطلاع ملی کہ کچھ نامعلوم افراد جنگل ٹھکرکے میں محکمہ جنگلات کی شجر کاری کے درخت کاٹ رہے ہیں، موقع پر پہنچے تو تقریباََ 9250درخت انڈر سائز رقبہ سے کٹے ہوئے پائے گئے ، نا معلوم افراد فائرنگ کرتے فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...