لفٹ لینے والے نے موٹر سائیکل سوار کی جیب کا صفایا کر دیا

لفٹ لینے والے نے موٹر سائیکل  سوار کی جیب کا صفایا کر دیا

تتلے عالی(نامہ نگار)لفٹ لینے والے نے موٹر سائیکل سوار کی جیب کا صفایا کر دیا ۔

ماڑی خورد کا رہائشی اختر تتلے عالی آرہاتھا کہ نامعلوم شخص نے لفٹ لی ،راستے میں اختر کی جیب سے 5ہزار روپے نکال لئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...