پولیس کی کارروائی، پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا

 پولیس کی کارروائی، پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگ کر اپنی جیبیں بھرنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...