کامونکے :سابقہ رنجش پر مخالفین نے تشدد کا نشانہ بنادیا
کامونکے (نامہ نگار )سابقہ رنجش پر مخالفین نے ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔
بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں منڈھیر کے محمد نثار کو موٹر ویز پُل شاہ دولہ کے قریب روک کر سابقہ رنجش پر مخالفین نبیل،احتشام اور چار نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سوٹوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments