سمبڑیال:وکیل کے گھر فائرنگ، 7ملزمان کیخلاف مقدمہ

 سمبڑیال:وکیل کے گھر فائرنگ، 7ملزمان کیخلاف مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )وکیل کے گھر فائرنگ 7ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ پولیس رپورٹ کے مطابق موضع ملکھانوالہ کے رہائشی علی احمد ولد محمد خاں کے گھر جائیداد کی تقسیم کے تنازعہ پر فائرنگ وکیل سمیت اہل خانہ معجزانہ طورپر محفوظ رہے فائر گھر کے بیرونی دروازے اورگھر کی دیواروں پر لگے ۔

تھانہ سمبڑیال پولیس نے علی احمد کی درخواست پر 7 ملزمان عثمان ، لقمان ، حیدر پسران سلطان ساکنان ملکھانوالہ اور3کس نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مصروف کاروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...