کاہنہ : میلے میں جھگڑا فائرنگ سے نوجوان زخمی

کاہنہ : میلے میں جھگڑا  فائرنگ سے نوجوان زخمی

کاہنہ(نمائندہ دنیا)کاہنہ کے نواحی گائوں پانڈوکی میںمیلہ کے دوران ڈھول کے سامنے دھمال کے دوران جھگڑا شروع ہو گیا۔

 جس پر نامعلوم لڑکے نے صوا آصل کے رہائشی 19 سالہ ساجد علی کو دائیں ٹانگ پر فائر مار کر شدید زخمی کر دیا۔ ریسکیو ٹیم نے زخمی نوجوان کو مقامی ہسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...