آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا

 آتشبازی کا سامان لے جانے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے قبضے سے بھاری میں مقدار میں آ تشبازی کا سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...