بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے 10 ارب 83 کروڑ روپے مانگ لئے

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے حکومت سے 10 ارب 83 کروڑ روپے مانگ لئے۔

مالی سال 26-2025 کی دوسری سہ ماہی کے لیے ڈسکوز کی جانب سے درخواست جمع کرا دی گئی۔

ڈسکوز نے پیسے کیپسٹی پیمنٹس، ٹرانسمشن چارجز اور مارکیٹ آپریٹر فیس کے مد میں مانگے ہیں، نیپرا درخواست پر 17 فروری کو سماعت کرے گا۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں