محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

لاہور: (دنیا نیوز) قومی فاسٹ باؤلر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔

پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 700 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔

محمد عباس نے 700 وکٹوں کا سنگ میل کاؤنٹی چیمپئن شپ میچ میں حاصل کیا، کینٹ کے جیک لینینگ محمد عباس کے 700 ویں شکار بنے، فاسٹ باؤلر محمد عباس 700 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے 14 ویں پاکستانی کرکٹر بنے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں