نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

آکلینڈ: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈاوگ بریسویل نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے، انہوں نے 28 ٹیسٹ 21 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔

ڈاوگ بریسویل نے نیوزی لینڈ کے لئے 915 رنز بنائے اور 120 وکٹیں حاصل کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں