شکرگڑھ: 5 سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد قتل کردیا گیا

شکرگڑھ: (دنیا نیوز) 5 سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد قتل کردیا گیا۔

افسوسناک واقعہ تھانہ صدر کے علاقے سلطان پور میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے 5 سالہ کمسن بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کردیا۔

کمسن بچے کی نعش خالی مکان کے واش روم سے برآمد ہوئی، پولیس نے بچے کی لاش اور پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں