کچے کے ڈاکوؤں نے شکار پور سے ایک اور شخص کو اغوا کر لیا

شکارپور: (دنیا نیوز) اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوگیا، مزید ایک شخص کو اغوا کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق لوڈرا تھانہ حدود سے ایک شخص کو اغوا کیا گیا، اغوا ہونے والے شخص کی شناخت محسن جونیجو کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ ڈاکو مغوی کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار ہوگئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں