سیاست جادو ٹونے کے حوالے کر دی گئی: خورشید شاہ

پاکستان

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بعد پیپلزپارٹی کےرہنما خورشید شاہ نے بھی ملک کی سیاست میں جادوٹونے کے شامل ہونے کاذکرکر دیا۔

خورشید شاہ نے سکھرمیں احتساب عدالت کے باہرگفتگو میں کہا کہ سیاست جادو ٹونے کے حوالے کر دی گئی، ان معاملات کا جواب بھی جادوٹونےکرانے والے ہی دے سکتے ہیں۔ حکومت کا آرڈیننس کے ذریعے قانون سازی چور کی داڑھی میں تنکے کے مترادف ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں