پٹرول کی قیمت میں اضافہ، عوام اپنا غصہ سوشل میڈیا پر میمز کے ذریعے نکالنے لگے
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر ایک بار پھر بجلیاں گرا دی ہیں لیکن حکومت میں بیٹھے لوگوں کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ عوام پر کیا گزرتی ہے۔
تاہم پاکستانیوں میں بھی اب اتنی سکت نہیں بچی کہ وہ احتجاج کر سکیں کیونکہ احتجاج کرنے جائیں گے تو بچوں کو اس رات بھوکا ہی سلانا پڑے گا۔
آج کل جدید ٹیکنالوجی کے دور میں ہر چیز ڈیجیٹل ہوگئی یہاں تک کہ احتجاج بھی اب ڈیجیٹل ہی ہوتا ہے، سوشل میڈیا پر صارفین پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر دلچسپ میمز شیئر کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں اور غصہ نکال رہے ہیں۔
پٹرول کی قیمت سے پریشان شہریوں نے تو موٹر سائیکل کا ہی جنازہ نکال دیا۔
Situation in Pakistan after New petrol prices pic.twitter.com/AkxTWSVWyh
— Kashif Shah (@explorewithshah) September 15, 2023
سوشل میڈیا صارفین نے میچ کے دوران پریشانی میں کھڑے افتخار احمد کے جذبات کا استعمال کرتے ہوئے میم بنا ڈالی۔
After knowing new prices of petrol#PetrolDieselPrice pic.twitter.com/L2TNlJTL3f
— Rizwan Lashari (@Rizwan53M) September 16, 2023
یہ تو پہلے ہی واضح ہو گیا تھا کہ اس پولیس والے کا انداز مستقبل قریب میں میمز کی زینت بنے گا۔
Nation to handlers and pdm #PetrolDieselPrice pic.twitter.com/c3axre9GSB
— Occupied Pakistani (@YouthBleedGreen) September 15, 2023
— Hijacked pakistan (@MindfulCritique) September 15, 2023
— Sumit Chaudhary (@SumitDefence) September 7, 2023
— (@Nabeel_Riax) September 15, 2023