چیف جسٹس کا یوم آزادی پر ہزاروں مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کرنے کا اعلان

اسلام آباد:(دنیا نیوز) چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور ان کے خاندان نے 77 ویں جشن آزادی پر قوم کو بطور تحفہ اپنی 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی۔

چیف جسٹس پاکستان کی فیملی نے زیارت کوئٹہ میں قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک اراضی انوائرمینٹل سینٹر کو دی۔

قاضی خاندان نے اراضی وقف کرنے کے لئے بلوچستان حکومت کو خط لکھ دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں