سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما عبد الرحمان خان گرفتار

میانوالی: (دنیا نیوز) سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما عبد الرحمان خان کو گرفتار کر لیا گیا۔

محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق سابق صوبائی وزیر عبدالرحمان کو ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔

محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق عبد الرحمان خان کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میانوالی سرکل میں مقدمہ درج تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...