خواجہ آصف نے عمران خان کی امریکہ حوالگی کا امکان مسترد کردیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ بعض افراد کا کہنا ہے کہ امریکا سے کال آنے کی دیر ہے عمران خان رہا ہوجائے گا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ کہا جارہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کال کرنے والوں کے حوالے کر دیا جائے گا، یہ بھی کہا جارہا ہے کہ پاکستان کال پر انکار کرنے کی جرأت نہیں کر سکتا۔

خواجہ آصف نے مزیدکہاکہ نواز شریف کو کال کے ساتھ 5 ارب ڈالر کی آفر بھی تھی مگر انکار کرکے ایٹمی دھماکا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں