اندرون شہر لاہور میں 3 روزہ جشن بہاراں فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور: (دنیا نیوز) اندرون شہر لاہور میں 3 روزہ جشن بہاراں فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا۔

دہلی دروازے کی شاہی گزر گاہ پر پھولوں کی بہار آگئی، بینڈ کی خوب صورت دھنوں اور شہریوں کے جم غفیر نے رنگ جما دیا، فیسٹیول کے دوران تین روز تک مختلف تفریحی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

پھولوں کی نمائش اور لوک فنکاروں کی پرفارمنسز بھی فیسٹیول کا حصہ ہوں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں