شام میں لڑنے والے مختلف فریقین کا جھڑپیں ختم کرنے پر اتفاق ہوگیا: امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) شام میں لڑنے والے مختلف فریقین کا جھڑپیں ختم کرنے پر اتفاق ہوگیا۔

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ شام میں لڑنے والے مختلف گروپوں سے رابطہ کیا ہے، دونوں فریقین نے مخصوص اقدامات پر اتفاق کیا ہے، یہ اقدامات خوفناک صورتحال کو ختم کردیں گے۔

مارکو روبیو کا مزیدکہنا تھاکہ تمام شامی فریقین کو اپنے وعدوں پر عمل کرنا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں