Published on:21 January, 2026

تفصیلات کے مطابق ’او زی‘ گروپ کے چیئرمین شریک مالک کامل خان اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ ٹیم کے نام کا اعلان 2 بجے کریں گے۔
سیالکوٹ کی ٹیم کے لیے پانچ فائنل ناموں میں سے کسی ایک کا انتخاب کیا جائے گا۔
فائنل ہونے والے ناموں میں ’سیالکوٹ تھنڈرز‘، ’سیالکوٹ سکسرز‘، ’سیالکوٹ سٹالینز‘، ’سیالکوٹ فیلکنز‘ اور ’سیالکوٹ شاہینز‘ شامل ہیں۔
سے اہم مضامین پڑھیئے