سرگودھا میں 26 سالہ سکیورٹی گارڈ کی خودکشی

سرگودھا:(دنیا نیوز) پنجاب کے علاقے سرکودھا میں 26 سالہ سکیورٹی گارڈ نے اپنے اپ کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔

ریسکیوکے مطابق ارسلان سرگودھا 47 پل پر قائم مٹھائی کی دکان پر بطور گارڈ ملازم تھا، ارسلان نے اپنے اپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا جبکہ خودکشی کا واقعہ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے کنفرم ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے مزید چھان بین شروع کر دی گئی ہے جبکہ خودکشی کرنے والے نوجوان کا تعلق جناح کالونی گلی نمبر 5 سے ہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں