بھارت امریکا اور اسرائیل کو ایران کی تباہی کے مشورے دینے لگا

دہلی: (دنیا نیوز) ایران کے نام نہاد دوست بھارت کا مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر گھناؤنا کردار سامنے آ گیا۔

بھارت امریکا اور اسرائیل کو ایران کی تباہی کے مشورے دینے لگا، بھارت نے مشورہ دیا کہ رجیم تبدیلی کیلئے ایران پر کئی ہفتوں تک بمباری کرنا ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں