اسرائیلی حملوں میں ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ جاں بحق: خبر ایجنسی

تہران: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈر محمد پاکپور بھی اسرائیل جارحیت میں جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں