لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا ساتواں دور آج روم میں ہو گا

روم: (دنیا نیوز) لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا ساتواں دور آج روم میں ہو گا۔

نیوز ایجنسی کے مطابق مذاکرات امریکی ثالثی میں 3 روز تک جاری رہیں گے، سیاسی، عسکری اور قانونی سروے ماہرین سے مذاکرات ہوں گے، جنگ بندی اور اسرائیلی حملے مذاکرات کے مرکزی ایجنڈے میں شامل ہیں۔

لبنان اسرائیلی انخلا کیلئے نئے آزمائشی علاقوں کی تجویز پیش کرے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...