راولپنڈی سے اڑھائی سالہ بچہ اغوا کر لیا گیا

راولپنڈی: (دنیا نیوز) راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد سے اڑھائی سالہ بچہ اغوا کر لیا گیا۔

بچے کو اغوا کرنے کی فوٹیج حاصل کر لی گئی، فوٹیج میں بچہ کو لیجاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، اڑھائی سالہ عمیر گزشتہ روز گھر کے سامنے سے لاپتہ ہو گیا۔

تھانہ صادق آباد پولیس نے دادا سرزمین کی درخواست پر اغوا کا مقدمہ درج کر لیا، بچے کی بازیابی کے لئے سی سی ڈی اور پولیس کی ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...