میر رضا قتل کیس: ایس ایچ او سمیت 2 پولیس افسران کو نوٹس جاری

کراچی: (دنیا نیوز) میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن نے ایس ایچ او گلستان جوہر کامران قریشی کو نوٹس جاری کر دیئے۔

کمیشن کی جانب سے ہیڈ محرر تھانہ گلستان جوہر کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے، کمیشن نے دونوں پولیس افسران کو 7 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے کہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر تھانے کی حدود سے میر رضا کی نعش برآمد ہوئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...