سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار 200 پوائنٹس پر بند
کراچی: (دنیا نیوز) 100 انڈیکس 830 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 72 ہزار 200 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا۔
انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 72 ہزار 762 اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 71 ہزار 843 رہی۔
سٹاک ایکسچینج میں 571 کمپنیوں میں سے 262 کمپنیوں میں اضافہ جبکہ 196 کمپنیوں میں کمی ہوئی۔
کراچی: سٹاک ایکسچینج میں 26 ارب روپے مالیت کے 77 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments