عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی
کراچی: (دنیا نیوز) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج ہفتے کے روز قیمت کم ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 43 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 138 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 300 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 36 ہزار 336 روپے کی سطح پر آگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments