پوپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے

ویٹی کن سٹی: (دنیا نیوز) پوپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی شہر شکاگو میں پیدا ہونے والے پوپ لیو نے امریکی وسط مدتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا، انہوں نے ڈاک کے ذریعے اپنا ووٹ بھجوایا۔

ویٹی کن کی جانب سے پوپ لیو نے کس امیدوار کو ووٹ دیا، اس حوالے سے تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...