عراق کا امریکا کو اپنی سرزمین ہمسایہ ممالک کیخلاف حملوں کیلئے دینے سے انکار

بغداد: (دنیا نیوز) عراق نے امریکی فوج کو اپنی سرزمین ہمسایہ ممالک کیخلاف حملوں کیلئے دینے سے انکار کر دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عراقی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، علی الزیدی نے کہا عراق کی سرزمین ہمسایہ ممالک پر حملوں کیلئے استعمال نہیں ہونی چاہئے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد کے درمیان بھی ٹیلیفونک رابطہ ہوا، خطے میں بحران کے خاتمے اور ایران امریکا معاہدے کیلئے قطری ثالثی پر گفتگو کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...