محمد وسیم فلائی ویٹ کیٹیگری میں ڈبلیو بی اے باکسنگ رینکنگ میں سرفہرست آنیوالے پہلے پاکستانی

اسلام آباد: (دنیا نیوز) محمد وسیم فلائی ویٹ کیٹیگری میں ڈبلیو بی اے باکسنگ رینکنگ میں سرفہرست آنے والے پہلے پاکستانی باکسر بن گئے۔

پاکستانی باکسر محمد دسمبر 2024 میں 10 راؤنڈ پر مشتمل ڈبلیو بی اے ٹائٹل کے لئے رنگ میں اتریں گے۔

محمد وسیم نے 2025 میں انٹرنیشنل رنگ پاکستان میں سجانے کی بھی تیاریاں شروع کر دیں، پاکستان باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل نجی کمپنی سے معاہدہ کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں