پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو دن 11:30 بجے ہوگا

لاہور:(دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11:30 بجے ہوگا۔
پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) سے متعلق سوالات آج کے ایجنڈے میں شامل ہیں جبکہ کال اٹینشن نوٹس امن و امان اور مہنگائی پر عمومی بحث بھی اجلاس کا حصہ ہے۔