افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی کے شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے

کابل: (دنیا نیوز) افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی کے شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے۔

دی پالیسی ڈائیجسٹ کی خصوصی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی ( سی آئی اے) کی سابق ٹارگٹنگ افسر سارہ ایڈمز نے بھی افغانستان میں دہشت گردوں کے مراکز کی تصدیق کی ہے۔

پکتیکا اورکنڑ میں تین اہم مراکز پر پاک فوج کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 19 دہشت گرد ہلاک اور 11 سے زائد زخمی ہوئے ،سارہ ایڈمز

21 21 ستمبر کو پاکستان کے درست فضائی حملوں میں مشرقی افغانستان میں دہشت گردوں کے مضبوط ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ،سارہ ایڈمز

ان حملوں میں خودکش بمباروں کا تربیتی کیمپ، سہولت کاری کا مرکز اور فتنہ الخوارج وداعش کا مشترکہ مرکزبھی تباہ ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی تحقیقات میں افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں اور ان پر حملوں میں ہلاکتوں کی تصدیق پاکستانی۔ اور مؤقف کی تائید ہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...