بہاولنگر: نامعلوم ملزموں نے بیوہ ٹیچر کو 2 کمسن بچوں سمیت اغوا کرلیا
بہاولنگر: (دنیا نیوز) بہاولنگر میں نامعلوم ملزمان نے بیوہ ٹیچر کو 2 کمسن بچیوں سمیت اغوا کر لیا۔
بیوہ کمسن بچوں کو اکیڈمی چھوڑنے کیلئے گئی تھی، راستے میں نامعلوم ملزمان نے بیوہ اور بچیوں کو اغوا کر لیا، مغویہ کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے، ملزموں کا جلد سراغ لگا کر بیوہ کو بازیاب کرا لیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments