سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

اسلام آباد :(دنیا نیوز) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز اسلام  کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

دوسری جانب  زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زیرِ زمین گہرائی 105 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...