اسرائیلی فورسز کے 48 گھنٹے میں غزہ پر 7 حملے، 77 فلسطینی شہید، 288 زخمی

غزہ: (دنیا نیوز) اسرائیلی فورسز نے 48 گھنٹے میں غزہ پر 7 حملے کر کے 77 فلسطینیوں کو شہید 288 کو زخمی کر دیا۔

وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں اب تک 42 ہزار 924 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق زخمیوں کی تعداد اس وقت 1لاکھ 833 سے تجاوز کر گئی ہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں